بند کریں
صحت صحت کی خبریںبر طا نوی سپر اسٹورز پر پانی بھرے گو شت کی فر وخت کا انکشاف ، صحت بخش نظر آنیوالے گو شت میں ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/12/2013 - 16:29:03 وقت اشاعت: 13/12/2013 - 14:55:18 وقت اشاعت: 13/12/2013 - 14:55:18 وقت اشاعت: 13/12/2013 - 14:35:09 وقت اشاعت: 13/12/2013 - 13:16:29 وقت اشاعت: 13/12/2013 - 13:12:59 وقت اشاعت: 13/12/2013 - 12:32:17 وقت اشاعت: 12/12/2013 - 17:07:46 وقت اشاعت: 12/12/2013 - 17:05:16 وقت اشاعت: 12/12/2013 - 13:00:08 وقت اشاعت: 11/12/2013 - 20:16:41

بر طا نوی سپر اسٹورز پر پانی بھرے گو شت کی فر وخت کا انکشاف ، صحت بخش نظر آنیوالے گو شت میں کئی کیمیکلز کے علاوہ 20فیصد تک پانی بھی ملایا جا تا ہے ،رپورٹ

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13دسمبر 2013ء) بر طا نوی سپر اسٹورز پر پانی بھرے گو شت کی فر وخت کا انکشاف ہوا ہے ۔مشہور بر طا نوی اخبار کی حالیہ رپو رٹ کے مطابق مشہور سپر اسٹور زپر مرغی کا ایسا گو شت فر وخت کیا جا رہا ہے جن کا وزن پا نی کے انجکشن لگا کر بڑھا یا گیا ۔ اس رپو رٹ کے مطابق بظا ہر بہت رس بھر ے او ر صحت بخش نظر آنے والے اس گو شت میں کئی کیمیکلز کے علاوہ 20فیصد تک پانی بھی ملایا جا تا ہے جس سے گو شت کے وزن میں اضا فہ ہو جا تا ہے ۔

رپو رٹ میں انکشا ف کیا گیا کہ صرف گو شت ہی نہیں بلکہ مچھلیوں ا ور جھینگوں کو بھی فا سفیٹ ملے پانی میں بھگو کر رکھا جا تا ہے تاکہ ان کے وزن میں اضافہ ہو سکے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بر طا نیہ میں گا ئے کے گوشت کے نام پر گھوڑ ے کے گو شت کا اسکینڈل بھی سامنے آ چکا ہے ۔
13/12/2013 - 13:12:59 :وقت اشاعت