بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈرامہ سیریل ” کینسر “ میں اداکارہ نور اور بابر علی مرکزی کردار کیلئے کاسٹ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/12/2013 - 23:31:24 وقت اشاعت: 26/12/2013 - 20:54:26 وقت اشاعت: 26/12/2013 - 20:53:17 وقت اشاعت: 26/12/2013 - 17:21:16 وقت اشاعت: 26/12/2013 - 17:12:16 وقت اشاعت: 26/12/2013 - 12:46:40 وقت اشاعت: 25/12/2013 - 20:13:51 وقت اشاعت: 25/12/2013 - 16:59:45 وقت اشاعت: 25/12/2013 - 15:25:08 وقت اشاعت: 25/12/2013 - 13:05:32 وقت اشاعت: 25/12/2013 - 13:01:21

ڈرامہ سیریل ” کینسر “ میں اداکارہ نور اور بابر علی مرکزی کردار کیلئے کاسٹ

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26دسمبر 2013ء)ہدایتکار فیصل بخاری کی نئی شروع ہونے والی ڈرامہ سیریل ” کینسر “ میں اداکارہ نور اور بابر علی کو مرکزی کردار کے لئے کاسٹ کرلیاگیا ۔ ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ عنقریب شروع ہو گی ۔ مزید بتایا گیا ہے کہ فیصل بخاری ڈرامہ سیریل کے علاوہ اپنی فلم ” سوں رب دی “ کی شوٹنگ بھی اگلے ماہ کے آخر میں شروع کر دیں گے۔
26/12/2013 - 12:46:40 :وقت اشاعت