آڑو زیابیطس سے بچاو میں بے حد مفید ہے ، ماہرین صحت

پیر 31 اگست 2020 11:36

آڑو زیابیطس سے بچاو میں بے حد مفید ہے ، ماہرین صحت
برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اگست2020ء) جرمن فیڈرل سینٹر برائے نیوٹریشن نے کہا کہ آڑو صحت سے متعلق بہت فواید کا حامل پھل ہے۔ یہ پھل زیابیطس کے مریضوں کے لیے بہت زیادہ مفید ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمن ماہرین کا کہنا ہے کہ آڑو وٹامنز اور معدنیات کا خزانہ ہے۔ اس میں وٹامن اے ، بی ، سی ، ای اور کے جیسے طبی مرکبات پائے جاتے ہیں۔

اس کے علاوہ آڑو میں پوٹائیشیم اور میگنیشیم کی بڑی مقدار بھی موجود ہوتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 100 گرام آڑو میں 48 کیلوری ہوتی ہیں۔ اس میں تقریبا کوئی چربی نہیں ہوتی ہے جبکہ تقریبا 9 گرام چینی ہوتی ہے۔ آڑو میں موجود وٹامن اور معدنیات مدافعتی نظام کو مستحکم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ قلبی نظام کی صحت کو بڑھاتے ہیں اور دل کی بیماریوں جیسے ایٹروسکلروسیس سے محفوظ رکھتے ہیں۔

(جاری ہے)

آڑو میں ایسے مادے اور وٹامن ہوتے ہیں جن پر اینٹی آکسیڈینٹ اثر ہوتا ہے ، جو آزاد ریڈیکل کے نام سے جانے جانے جاتے ہیں۔ یہ تیزی سے ڈھلتی عمر کی رفتار کم کرتے اور بڑھاپے کو روکتے ہیں۔ آڑو غذائی ریشہ سے مالا مال ہے جو ہاضمہ کے عمل کو تیز کرتا ہے اور لمبے عرصے ت بھوک محسوس کرنے میں مدد کرتا ہے۔ آڑو میں غذائی ریشہ خون میں شوگر کی سطح کو ایڈجسٹ کرتا ہے اور اس سے ذیابیطس سے بچانے میں مدد مل سکتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی