عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ نجیب نقی

ہفتہ 31 مارچ 2007 12:44

مظفر آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین31 مارچ 2007) آزاد کشمیر کے وزیر صحت ڈاکٹر نجیب نقی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو صحت کی جدید سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے ڈاکٹرز اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں اور ملی جذبے کے ساتھ دکھی انسانیت کی خدمت کریں حکومت ڈاکٹروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی انہوں نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز یہاں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع مظفر آباد کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے نومنتخب عہدیدارارنکو مبارکباد دی اور اس توقع کا اظہار کیا کہ ڈاکٹر صاحبان اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کو برطریق احسن نبھائیں گے انہوں نے کہا کہ نومنتخب مرکزی اور ضلعی پی ایم اے کے چارٹر آف ڈیمانڈ کا جائزہ لیا جارہا ہے جو کہ عنقریب منطوری کیلئے وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کو پیش کردیا جائے گا وزیراعظم جو صحت اور تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ڈاکٹروں کے مسائل کے حل میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں اور وہ بھی جلد ان مسائل کے حل کیلئے ایک پیکج کا اعلان کریں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ڈاکٹرز اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں اور عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔ تقریب سے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر قربان نے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹروں کے تمام جائز مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر سردار گل خنداں چیئرمین ہائر کمیشن ڈاکٹڑ بشیر الرحمن کنٹھ ڈاکٹر سلیم عباسی مرکزی صدر پی ایم اے اور ضلعی صدر ڈاکٹر مصطفی اعوان نے بھی خطاب کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط