برطانیہ میں سائنس دانوں نے لبلبے کے مہلک کینسر کا نیا علکل دریافت کرلیا ، چوہوں پر تجربہ شروع

منگل 7 جنوری 2014 13:46

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) برطانیہ میں سائنس دانوں نے لبلبے کے مہلک کینسر کا نیا علکل دریافت کیا ہے جو فی الحال چوہوں پر آزمایا جا رہا ہے۔سائنس دانوں کے مطابق کینسر کی بیماری کو نئی دوا کے ذریعے ایک ہفتے سے بھی کم مدت میں مکمل طور پر ختم کیا جا سکتا ہے، اسی کے ساتھ یہ دوا دوسری اقسام کی رسولیوں کے علکل میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔

برطانوی اخبار میٹرو کے مطابق کیمبرج یونیورسٹی کے سائنس دان تیار کی جانے والی نئی دوا کے تجربات رواں برس انسانوں پر بھی کریں گے اور اگر انسانوں پر تجربات کامیاب ہوئے تو یہ دوا دس سال کے اندر انسانی استعمال کیلئے دستیاب ہو سکتی ہے۔ دوا کے چوہوں پر کیے جانے والے تجربات کامیاب ثابت ہوئے ہیں جس میں متاثرہ خلیوں کے گرد حفاظتی حصار کو ختم ہو گئے۔

(جاری ہے)

تجربے میں بظاہر چوہوں میں تمام کینسر چھ دن کے اندر اندر ختم ہو گئے جب کہ لبلبے کے سرطان کو مکمل طور پر ختم کرنے میں ایسا پہلا بار ممکن ہوا ہے۔محققین کی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ڈگلس فیرون کے مطابق دوا جسم کو سرطان کے حملے سے بچانے کے قابل بناتی ہے اور اس طریقے سے ٹھوس رسولیوں کے طریقہ علکل میں بہتری کے بہت زیادہ امکانات پیدا ہو جاتے ہیں۔

یہ علکل صرف لبلبے کے کینسر تک محدود نہیں اور یہ دوسرے اقسام کے سرطانوں میں بھی موثر ثابت ہو سکتا ہے جس میں پھیپھڑوں کا کینسر بھی شامل ہے۔مشہور امریکی کمپنی اپیل کے بانی سٹیو جابز اور اداکار پیٹرک سوازی کی موت بھی لبلبے کے سرطان کی وجہ سے ہوئی تھی۔ برطانیہ میں سالانہ 7900افراد اس سرطان کی وجہ سے مارے جاتے ہیں۔کمیبرج یونیورسٹی کے کینسر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے محققین کے مطابق نئی دواAMD3100 یا Plerixafor کی مدد سے سرطان کی تاخیر سے تشخیص کی صورت میں علکل ممکن ہو سکے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط