نشترکے نرسنگ ہاسٹل سے ڈینگی لاروابرآمدہونے کے بعد ملتان میں ڈینگی الرٹ جاری

منگل 8 ستمبر 2020 14:47

نشترکے نرسنگ ہاسٹل سے ڈینگی لاروابرآمدہونے کے بعد ملتان میں ڈینگی الرٹ جاری
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 ستمبر2020ء) نشترمیڈیکل کالج کے نرسنگ ہاسٹل میں منگل کے روزایئرکولرسے ڈینگی لاروابرآمدہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر عامرخٹک نے ملتان میں ڈینگی الرٹ جاری کردیا۔اس حوالے سے انسدادڈینگی مہم کاجائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقدہواجس میں سی ای اوہیلتھ ڈاکٹرارشدملک ،سی ای اوایجوکیشن ریاض خان ،ڈپٹی ڈائریکٹرماحولیات اوردیگرافسروں نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پربریفنگ دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنرکوبتایاگیاکہ گزشتہ دس روز کے دوران ملتان میں 24مقامات سے ڈینگی لاروابرآمدہوا۔ڈاکٹرعطاء الرحمن نے مزیدبتایاکہ ڈینگی سروے کی ٹیمیں متحرک کردی گئیں ہیں ۔ڈپٹی کمشنرنے ہدایت کی کہ جن مقامات سے لاروامل رہاہے وہاں ایس اوپیز کے مطابق تمام اقدامات کئے جائیں اورسکول کالج کھلنے کے پیش نظرتعلیمی اداروں کی تمام عمارتوں کی سرویلنس بھی کی جائے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط