شہریوں میں ڈینگی بارے شعور اجاگر کرنے کیلئے جیلانی پارک میں آگاہی واک کا انعقاد‘چیئرمین پی ایچ اے سمیت دیگر افسران کی شرکت

ہفتہ 12 ستمبر 2020 14:19

شہریوں میں ڈینگی بارے شعور اجاگر کرنے کیلئے جیلانی پارک میں آگاہی واک کا انعقاد‘چیئرمین پی ایچ اے سمیت دیگر افسران کی شرکت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2020ء) شہریوں میں ڈینگی بارے شعور اجاگر کرنے کے سلسلہ میں پی ایچ اے کے زیر اہتمام جیلانی پارک میںہفتہ کے روز ڈینگی آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی ، وی سی پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید ، ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی اور اے ڈی جی پی ایچ اے طارق محمود بخاری نے کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی آگاہی واک کا مقصد شہریوں میں ڈینگی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے،شہرمیں بڑھتے ہوئے ڈینگی کے کیسز کی روک تھام کیلئے شہری احتیاطی تدابیر کو اپنائیں،وی سی پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید نے کہا کہ ڈینگی سے بچاؤ کیلئے حفاظتی تدابیر اپنا کر اپنی اور دوسروں کی زندگی کومحفوظ بنایا جا سکتا ہے،ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے کہا کہ شہری ڈینگی سے بچاؤ کیلئے گھروں ، گلی محلوں سمیت کسی بھی جگہ پانی جمع نہ ہونے دیں،پی ایچ اے افسران اور ملازمین دفاتر اور پارکوں میں صفائی کے نظام کو مزید موثر بنائیں، اے ڈی جی پی ایچ اے طارق محمود بخاری نے کہا کہ صفائی کے کلچر کو عام کرکے مچھروں کی افزائش کے ماحول ختم کیا جاسکتا ہے ،آگاہی واک جیلانی پارک کے گیٹ نمبر ایک سے شروع کر گیٹ نمبر چار پر اختتام پذیر ہوئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی