ڈپٹی کمشنر جہلم کا انسداد ڈینگی مہم کے تحت مختلف مقامات کا دورہ،ڈینگی کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت متحرک ہے، راؤ پرویز اختر

پیر 14 ستمبر 2020 18:20

ڈپٹی کمشنر جہلم کا انسداد ڈینگی مہم کے تحت مختلف مقامات کا دورہ،ڈینگی کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت متحرک ہے، راؤ پرویز اختر
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر سی او ایم سی کے ہمراہ تحصیل جہلم میں انسداد ڈینگی مہم کے تحت مختلف مقامات کا دورہ کیا اور ڈینگی کی روک تھام کے لئے اقدامات چیک کیے اور ہاٹ سپاٹ جگہوں کے مالکان کو اگاہی فراہم کی۔ ڈپٹی کمشنر نے ضروری ہدایات دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈینگی کی روک تھام کے لئے محکمہ صحت متحرک ہے جبکہ عوام الناس کو اپنے گرد و نواح میں خشک اور صاف ماحول رکھنے کی اپیل کی۔

(جاری ہے)

ڈی سی راؤ پرویز اختر سلیمان پارس،مسجد افغانہ ،الطاف پارک سمیت دیگر مقامات کا دورہ کیا انہوں نے مختلف ٹائیر و کباڑشاپس، زیر تعمیر عمارتوں اور دیگر جگہوں پر محکمہ صحت کی ٹیم کے ہمراہ ڈینگی کے لاروا کی افزائش کے لئے چیککنگ کی ۔ڈی سی جہلم نے کہا کہ ہمیں ڈینگی کے حوالے سے لوگو ں میں شعور اجا گرکرنا ہے تاکہ بروقت احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکیں جس کے لئے عوام کو بتا یا جائے کہ گھروں کی چھتوں سے کاٹھ کباڑاور پرانے ٹائروں کو ہٹا دیا جائے دروازوں اور کھڑکیوں پر باریک جالی لگائی جائے ۔ گھر وں میں کسی برتن وغیر ہ میں پانی جمع نہ ہونے دیا جائے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی