مختصر واک بھی دماغی صلاحیتوں اور اس کے افعال کو بڑھاتی ہے، تحقیق

منگل 15 ستمبر 2020 17:23

مختصر واک بھی دماغی صلاحیتوں اور اس کے افعال کو بڑھاتی ہے، تحقیق
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) ایک سائنسی تحقیق کے مطابق صرف دو منٹ کی ورزش بھی دماغی افعال کو بہتر بنانے، اعصابی نظام کو صحت مند رکھنے اور یاداشت کو قائم رکھنے کے لیے کافی ہے۔ محققین نے ماضی میں کی جانے والی تحقیق میں دیکھا تو اس میں بھی یہی بتایا گیا تھا کہ جتنی بھی ورزش کرلی جائے یہاں تک کہ ایک مختصر واک(پیدل چلنا) بھی 18سے 35 سال کی عمر کے افراد کے دماغی صحت کے لیے مناسب ہے۔

اس حوالے سے برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سروسز نے سفارش کی ہے کہ بالغ افراد کو ہفتے میں کم از کم دو گھنٹے کی متعدل جسمانی سرگرمی (چلنا پھرنا اور ہلکی ورزش) کرنا چاہیے۔لیکن سائنسی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر اس سے بہت کم بھی ایسا کیا جائے تو وہ بھی کافی مناسب اور صحت کے لیے بہتر ہے۔

(جاری ہے)

اس تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ ورزش کو اس لیے بہتر پایا گیا کیونکہ یہ دماغ کے لیے بہت اچھی چیز ہے اور ورزش سے اعصابی خلیے زیادہ متحرک ہوجاتے ہیں اور یہ ڈوپامائن (دماغ میں پایا جانے والا ایک مرکب) کی سطح کو بڑھاتا ہے جس سے لوگوں کی یاداشت اور کسی چیز پر توجہ مرتکز کرنے کی صلاحیت بڑھتی ہے۔

جب محققین نے مختصر ورزش کے بعد لوگوں کا جائزہ لیا تو ان کے اندر بہتری پر مبنی یہ صلاحتیں دو گھنٹے تک پائی گئیں، جبکہ محققین کا کہنا ہے کہ اگر شدید ورزش کی جائے تو اس کے اثرات زیادہ دیرپا اور طویل البنیاد بہتری کا سبب بنتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی