بند کریں
صحت صحت کی خبریںچارسدہ، نامعلوم افراد کی پولیو لیڈی ہیلتھ ورکرز پر فائرنگ، ورکرز نے قریبی گھر میں چھپ کر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/02/2014 - 20:07:09 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 20:05:30 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 17:35:52 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 17:30:59 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 14:10:35 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 14:08:19 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 13:19:19 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 12:46:32 وقت اشاعت: 19/02/2014 - 23:04:37 وقت اشاعت: 19/02/2014 - 21:30:26 وقت اشاعت: 19/02/2014 - 20:36:13

چارسدہ، نامعلوم افراد کی پولیو لیڈی ہیلتھ ورکرز پر فائرنگ، ورکرز نے قریبی گھر میں چھپ کر جان بچائی

چارسدہ(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) چارسدہ کی تحصیل تنگی کے علاقہ شیر پاؤ میں موٹر سائیکل سواروں کی جانب پولیولیڈی ہیلتھ ورکر ز پر فائرنگ کی کوشش کی گئی۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے قریبی گھر میں گھس کر جان بچائی۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز آر ایچ سی شیر پاؤ ویکسین لینے جا رہی تھیں۔

20/02/2014 - 14:08:19 :وقت اشاعت