ننکانہ صاحب گورنمنٹ ڈگری کالج بچیکی سٹاف نہ ہونے کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لیے بند

بدھ 11 نومبر 2020 16:14

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2020ء) ننکانہ صاحب گورنمنٹ ڈگری کالج بچیکی سٹاف نہ ہونے کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لیے بندپرنسپل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج بچیکی میڈم بتول کے بقول وہ با قاعدگی سے کالج آ رہی ہیں لیکن حکومت پنجاب نے ابھی تک سٹاف نہیں دیا. کچھ سابقہ ٹیچرز رضاکارانہ طور پر پہلے بچیوں کو پڑھا رہی تھیں اب وہ بھی نہیں آ رہیں تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج بچیکی جو کہ علاقے کا سب سے بہترین اور معیاری گرلز ڈگری کالج ہی.

(جاری ہے)

یہ کالج سابق ایم پی اے رانا جمیل حسن گڈ خاں نے تعمیر کروایااس کالج میں 700 سے زائد بچیاں زیر تعلیم تھیں اس سال حکومت نے تعلیم دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے یہاں پر تدریسی سٹاف تعینات نہیں کیا. اس وجہ سے کالج میں درس و تدریس کا نظام مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے بچیاں گھروں میں بیٹھ کر کالج کھلنے کی منتظر ہیں حکومت پنجاب کے اس فیصلے سے علاقے میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہیشہریوں نے وفاقی وزیر داخلہ جناب بریگیڈئیر اعجاز شاہ صاحب سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے حلقے کا خیال رکھتے ہوئے اپنا کردار ادا کریں اور سٹاف کی تعیناتی کو جلد از جلد یقینی بنائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی