بند کریں
صحت صحت کی خبریںچین‘ہسپتا ل میں زہریلا کھانا کھانے سے مریضہ ہلاک ‘2 سو متاثر

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/04/2007 - 20:01:23 وقت اشاعت: 13/04/2007 - 16:37:58 وقت اشاعت: 12/04/2007 - 11:31:35 وقت اشاعت: 10/04/2007 - 13:55:32 وقت اشاعت: 10/04/2007 - 12:32:12 وقت اشاعت: 10/04/2007 - 12:20:57 وقت اشاعت: 08/04/2007 - 22:01:04 وقت اشاعت: 08/04/2007 - 13:12:27 وقت اشاعت: 07/04/2007 - 11:53:27 وقت اشاعت: 06/04/2007 - 17:54:18 وقت اشاعت: 05/04/2007 - 19:27:03

چین‘ہسپتا ل میں زہریلا کھانا کھانے سے مریضہ ہلاک ‘2 سو متاثر

بیجنگ (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین10 اپریل 2007) چین کے ایک ہسپتال میں زہریلا کھانا کھانے سے خاتون مریضہ ہلاک جبکہ دو سو سے زائد افراد متاثرہوئے ہیں۔چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمال مشرقی صوبہ ہیلونگ جیانگ کے ہسپتال میں داخل د ل کی مریضہ77 سالہ خاتون ہسپتال کی کینٹین کازہریلاکھانا کھانے کے بعد ہلاک ہوگئی جبکہ ۔ڈاکٹرز‘نرسزاورمریضوں سمیت دو سو سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہو اہے کہ کھانے کی تیاری میں استعمال شدہ پانی میں چوہے مار دواکی آمیزش تھی۔
10/04/2007 - 12:20:57 :وقت اشاعت