بند کریں
صحت صحت کی خبریںسابق صدر پرویز مشرف کی والدہ کی طبعیت سنبھلنے لگی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/03/2014 - 20:00:31 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 19:54:21 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 19:23:06 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 16:55:00 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 16:43:10 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 12:17:25 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 11:25:56 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 11:16:08 وقت اشاعت: 30/03/2014 - 20:17:43 وقت اشاعت: 30/03/2014 - 15:22:45 وقت اشاعت: 30/03/2014 - 13:35:43

سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ کی طبعیت سنبھلنے لگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء) شارجہ میں زیر علاج مشرف کی والدہ کی طبعیت بہتر ہونے لگی ہے ۔ آل پاکستان مسلم لیگ ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کی والدہ کی طبعیت کے حوالے سے شارجہ میں ڈاکٹرز کے ساتھ رابطے میں ہیں اور اپنے اہل خانہ سے بھی مستقل بات چیت کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زریں مشرف کی طبعیت سنبھلنے لگی ہے تاہم انہیں ابھی مزید کچھ دن آئی سی یو میں رکھا جائے گا۔ سابق صدر کی والدہ کیلئے اسپتال میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

31/03/2014 - 12:17:25 :وقت اشاعت