آڑو جلد کو صحت مند بنا کر اس کی رنگت نکھارتا ہے،کینسر اور جوڑوں کے درد سے بچاؤ میں مدد گار ہے ‘ حکماء

بدھ 21 مئی 2014 16:58

آڑو جلد کو صحت مند بنا کر اس کی رنگت نکھارتا ہے،کینسر اور جوڑوں کے درد سے بچاؤ میں مدد گار ہے ‘ حکماء

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مئی 2014ء) آڑو موسم گرما میں کثرت سے پیدا ہونے والا خشک سرد تاثیر کا حامل پھل ہے اس میں وٹامن اے اور پوٹاشیم سمیت کئی غذائی اجزا کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جبکہ دیگر اجزا میں وٹامن بی، رابو فلادین ، نیا سین ، وٹامن سی، کیلشیم، آئرن فاسفورس پروٹین اور کاربو ہائیڈریٹس بھی شامل ہیں،100گرام آڑو جسم کو 45کیلوریز مہیا کرتا ہے، اطبا کے مطابق آڑو جلد کو صحت مند بنا کر اس کی رنگت نکھارتا ہے، پیٹ کے کیڑوں سے نجات دلانے میں مفید پایا گیا ہے۔

اِن خیالات کا اظہار ماہرین طب پروفیسر حکیم محمد اعجاز فاروقی، پروفیسر حکیم جاوید رسول، حکیم محمد افضل میو، حکیم محمد احمد سلیمی ، حکیم سید عمران فیاض، حکیم عبدالرزاق ربانی نے پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام آڑو کی افادیت کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

حکماء نے کہا کہ وٹامن اے سے بھرپور ہونے کی وجہ سے کینسر سے بچاؤ میں بھی مدد دیتا ہے۔

یہ 80 فیصد سے زائد پانی اور ڈائٹری فائبرکی بھر پور مقدار کی وجہ سے وزن پر قابو پانے کے خواہشمند افراد کیلئے بھی بہترین خیال کئے جاتے ہیں۔ طبی ماہرین اسے قبض کشا پھل قرار دیتے ہیں جبکہ یہ جسم میں غدود اور رسولیوں کی پیداوار کو روکنے میں بھی معاون جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کثرت سے اس کا استعمال کرتے ہیں۔ جس سے ان کے جوڑوں کا درد بہت حد تک کم ہو جاتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی