بند کریں
صحت صحت کی خبریںخسرہ مہم میں ٹیکے لگانے میں غفلت کے مرتکب ہونے پر محکمہ صحت کے بارہ ٹیکینشن کو ملازمت سے معطل ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/06/2014 - 20:17:21 وقت اشاعت: 04/06/2014 - 17:31:25 وقت اشاعت: 04/06/2014 - 16:09:44 وقت اشاعت: 03/06/2014 - 21:21:29 وقت اشاعت: 03/06/2014 - 20:41:10 وقت اشاعت: 03/06/2014 - 16:56:20 وقت اشاعت: 03/06/2014 - 15:11:56 وقت اشاعت: 02/06/2014 - 23:57:56 وقت اشاعت: 02/06/2014 - 21:01:01 وقت اشاعت: 02/06/2014 - 19:55:25 وقت اشاعت: 02/06/2014 - 15:57:32

خسرہ مہم میں ٹیکے لگانے میں غفلت کے مرتکب ہونے پر محکمہ صحت کے بارہ ٹیکینشن کو ملازمت سے معطل کرنے کی سفارشات

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جون۔2014ء)خسرہ مہم میں ٹیکے لگانے میں غفلت کے مرتکب ہونے پر محکمہ صحت کے بارہ ٹیکینشن کو ملازمت سے معطل کرنے کی سفارشات کی گئی ہے پشاور ، چارسدہ ، سوات ، سمیت دیگر علاقوں میں بچوں کو خسرے کے ٹیکے لگانے کے بعد بیشتر بچوں کی حالت غیر ہو گئی تھی ۔ جبکہ پشاور اور چارسدہ میں خسرہ کے ٹیکوں کے باعث دو بچے بھی جا ں بحق ہو ئے تھے صوبائی حکومت کی جانب سے اس حوالے سے تحقیقات کے احکامات جاری کئے تھے محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق خسرہ کے ٹیکے گوشت میں نہیں لگائے گئے تھے جس سے ری ایکشن ہوا تھا ۔

اس حوالے سے کئے جانے والے تحقیقات میں پشاور ، چارسدہ ، سوات ،کوہاٹ ، صوابی سمیت مختلف اضلاع میں غفلت برتنے پر محکمہ صحت کے بارہ ٹیکنیشن کے معطل کرنے کی سفارشات کی گئی ہے ۔ ان کی معطلی آئندہ دو روز میں کر دی جائیگی ۔

03/06/2014 - 16:56:20 :وقت اشاعت