ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم کے ریٹائرڈ ہونے والے ایم ایس ڈاکٹر فاروق احمد بنگش کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام

تقریب میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈی ایچ او ڈاکٹر میاں مظہر حیات، ڈاکٹر تفسیر حسین گوندل و دیگر سٹاف نے شرکت کی

جمعرات 15 اپریل 2021 16:53

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم کے ریٹائرڈ ہونے والے ایم ایس ڈاکٹر فاروق احمد بنگش کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اپریل 2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم کے ریٹائرڈ ہونے والے ایم ایس ڈاکٹر فاروق احمد بنگش کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈی ایچ او ڈاکٹر میاں مظہر حیات، ڈاکٹر تفسیر حسین گوندل و دیگر سٹاف نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال نے ریٹائرڈ ہونے والے ایم ایس ڈاکٹر فاروق احمد بنگش کی خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ڈاکٹر فاروق احمد بنگش نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم میں مریضوں کی فلاح و بہبود کے لئے بہترین اقدامات اٹھائے ہیں اور انہوں نے حکومت کی ہدایات کے مطابق عوام الناس کو بھرپور سہولیات فراہم کی ہیں، ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال اور تمام سٹاف کی جانب سے ریٹائرڈ ہونے والے ڈاکٹر فاروق احمد بنگش کو خصوصی شیلڈ دی گئی اور پھولوں کے گلدستہ پیش کیا گیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی