سنی لیون نے شہزادی بننے کے لئے 5 کلو وزن کم کرلیا

پیر 23 جون 2014 13:50

سنی لیون نے شہزادی بننے کے لئے 5 کلو وزن کم کرلیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جون 2014ء) بالی ووڈ میں اداکاراؤں میں کردار کی مناسبت سے وزن میں کمی یا اضافہ کرنے کے رجحان میں اضافہ ہورہا ہے اور اب ان اداکاراؤں میں سنی لیون بھی شامل ہوگئی ہیں جنہوں نے اپنی نئی فلم کے لئے وزن میں 5 کلو تک کمی کی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈین نژاد بے باک اداکارہ سنی لیون ’’لیلا ‘‘ نامی فلم میں ایک شہزادی کا کردار ادا کررہی ہیں فلم کی عکسبندی لندن اور جیسلمیر میں ہوگی۔

اپنے کردار کی مناسبت سے فلم کے ڈائریکٹر نے انہیں وزن میں کمی کی ہدایت کی جس پر عمل کرتے ہوئے انہوں نے چند ہی روز میں 5 کلو وزن کم کیا تاکہ وہ فلم میں بھی خوبصورت شہزادی کر روپ میں نظر آ سکیں۔

فلم کے پروڈیوسراحمد خان کا کہنا ہے کہ فلم کے لئے سنی لیون نے صرف اپنا وزن ہی کم نہیں کیا بلکہ انہیں خصوصی طور پر بالی ووڈ کے رقص اور اس کی روایات بھی سکھائی جارہی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی