- Home
- Health
- Health News
- فلپائن کے اسپتال میں کینسر کے مریض کی مرنے سے چند گھنٹے قبل اپنی محبوبہ سے شادی
فلپائن کے اسپتال میں کینسر کے مریض کی مرنے سے چند گھنٹے قبل اپنی محبوبہ سے شادی
پیر 30 جون 2014 13:02
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2014ء).برطانوی اخبار’’دی میل‘‘ کے مطابق فلپائنی اسپتال میں 29 سال کے کینسر کے مریض نے مرنے سے صرف چند گھنٹے قبل ایک جذباتی تقریب میں اپنی محبوبہ سے شادی رچائی۔ اسپتال میں شادی کے دس گھنٹے بعد مریض دم توڑ گیا۔ رپورٹ کے مطابق کینسر کے مریض راؤڈن گو پینگ کوگا جولائی میں اپنی گرل فرینڈ لائزل سے شادی کا ارادہ رکھتا تھا لیکن مئی میں اسے علم ہوا کہ وہ جگر کے سرطان میں مبتلا ہے جو چوتھی اسٹیج پر ہے۔راؤڈن کے بھائی نے شادی کی تقریب کے انعقاد میں ان کی فیملی کی مدد کرنے پر منیلا کے اسپتال کے اسٹاف کا شکریہ ادا کیا۔
ہیسٹ نے کہا کہ اس کے بھائی نے خواہش کا اظہار کیا کہ مرنے سے پہلے وہ اپنی محبوبہ لائزل سے شادی کرنا چاہتا ہے،12گھنٹے کی تیاری کے بعد اس کی خواہش کو پورا کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
شادی کے دس گھنٹے بعد لائزل بیوہ ہوگئی۔
شادی کی تقریب کا احوال بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ دل کو چھو جانے والی ایک پریوں کی داستان تھی،اس کےلئے بھائی کو اسپتال سے چرچ تک لانا مشکل تھا،اس کے لئے چرچ اسپتال لے آئے۔ 18جون کو اس شادی کی تقریب کی ویڈیو کو راؤڈن کے بھائی ہیسٹ گو نے یو ٹیوب اپ لوڈ کیا گیا جسے تقریباً40لاکھ سے زائد لوگ اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔ویڈیو میں دلہن کو سنورتے دکھایا گیا جب کہ پس منظر میں کلاسیکل موسیقی کی دھنیں بجائی جا رہی تھیں۔سوشل میڈیا پر اس شادی پر یوں کمنٹس دئیے گئے کہ ’’یار منگیا سی ربا تےتھو رو کے،کیڑی میں خدائی منگ لئی ‘‘.
Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر