ترکی کی حکومت نے پاکستانی عازمین کے لئے گردن توڑ بخار کی ویکسین فراہم کر دی

پیر 30 جون 2014 16:33

ترکی کی حکومت نے پاکستانی عازمین کے لئے گردن توڑ بخار کی ویکسین فراہم کر دی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2014ء) ترکی کی حکومت نے پاکستانی عازمین کے لئے گردن توڑ بخار کی ویکسین فراہم کر دی۔66 لاکھ ڈالر مالیت کی ویکسین پاکستان کو عطیے کے طور پر دی گئی ہے۔ویکسین عازمین کو روانگی سے 10 روز قبل دی جائے گی ۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ترکی کی جانب سے عطیے کے طور پر فراہم کی جانے والی ویکسین پاکستانی عازمین کے لئے کافی ہے ۔

(جاری ہے)

ویکسین ہر حاجی کے لئے لازمی ہوگی ۔حجاج کے لئے ویکسین کی فراہمی وزارت صحت کرے گی جبکہ فلو ویکسین کی خریداری پر بھی کی جارہی ہے ۔عازمین عج کو پولیو، فلو اورگردن توڑ بخار کی ویکسین اکٹھی دی جائے گی اور یہ ویکسین حج روانگی سے دس روز قبل دی جائے گی ۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق دوران حج عازمین کو کرونا وائرس سے بچنے کی تربیت دی جائے گی کیونکہ کرونا وائرس کی ویکسین دنیا میں کہیں بھی موجود نہیں ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی