شوگر ، دل اور گردے کی بیماریوں میں مبتلا افراد روزہ نہ رکھیں‘ماہرین طب یونانی

منگل 1 جولائی 2014 16:41

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1جولائی 2014) شوگر کے مریض جو کہ انسولین استعمال کرتے ہیں، گردوں کی خرابی اور دل کی بیماری سمیت ہارٹ اٹیک کے مریضو ں کو رمضان کے روزے رکھنے سے منع کر دیا جبکہ جگر کی ابتدای سطح پر مریض روزے رکھ سکتے ہیں ، افطاری میں پکوڑے، سموسے اور بازاری مصالحہ دار اشیاء کا استعمال گیسٹرومیں مبتلا کر سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اِن خیالات کا اظہار ماہرین طب یونانی پروفیسر حکیم محمد اعجاز فاروقی، پروفیسر حکیم محمد احمد سلیمی، پروفیسر حکیم محمد افضل میو، پروفیسرحکیم سید عمران فیاض، حکیم احمد حسن نوری، حکیم حامد محمود، حکیم ڈاکٹر عمرفاروق گو ندل اور حکیم عطاالرحمن صدیقی نے پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام رمضان المبارک میں روزہ رکھنے کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس موسم میں رمضان المبارک میں خاصی احتیاط کرنا ہو گی کیونکہ صبح سحری کے وقت بھی سادہ غذا کا استعمال دہی دودھ لازمی استعمال کرنا چاہیے ۔ شوگر ، دل اور گردے کی بیماریوں میں مبتلا افراد روزہ نہ رکھیں۔اس کے علاوہ مختلف بیماریوں میں مبتلا مریض اپنے معالج سے مشورہ کر کے ہی روزی رکھ سکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط