حکومت نے عوام اور ترقی دشمن بجٹ محض مراحات یافیہ طبقے کے لیے پیش کیا ،شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ

جمعرات 3 جولائی 2014 15:11

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 3جولائی 2014ء) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے نائب امیر شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ حکومت نے عوامی اور ترقی دشمن بجٹ محض مراحات یافتہ طبقے کے لیے پیش کیا اس میں عام آدمی کی فلاح وبہبود کے اور بے روزگاری کے خاتمے کے لیے کچھ نہیں تجویز کیاگیا،ان خیالات کا اظہار انھوں نے بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا،انھوں نے کہاکہ بجٹ کے حوالے سے اپوزیشن کا بھی کوئی کردارنہیں ہے،انھوں نے کہاکہ ترقیاتی اور غیرترقیاتی بجٹ میں اتنا فرق دنیا کے کسی ملک اور ریاست میں نہیں ہے،80فیصد ریاست کا بجٹ غیر ترقیاتی ہے جس سے ترقی دشمنی واضح ہوتی ہے،انھوں نے کہاکہ بجٹ میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا،انھوں نے کہاکہ یہ حیرت کی با ت ہے کہ بجٹ میں مہاجرین کے مسائل کے حل اور تحریک آزادی کشمیرمیں رقم مختص نہیں ہوئی ،دس ارب خرچ کرنے کے لیے 52ارب کی انتظامی مشنری استعمال ہوگی یہ دنیا میں نہیں ہے عوام ک ساتھ مذاق کیا جارہاہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی