پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ممنوعہ ادویات کے معاملے میں پانچ رکنی کمیٹی کی تشکیل دے دی

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء)پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ممنوعہ ادویات کے معاملے میں تحقیقات کے لئے رجسٹرار کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیٹی کی تشکیل دے دی ہے جو دس روز میں معاملے کی تحقیقات کر کے رپورٹ جمع کرائے گی۔

Your Thoughts and Comments