چکنائی صحت دشمن نہیں‘جدید طبی تحقیق نے مغربی پراپیگنڈے کو مسترد کردیا،چربی نازک اندرونی اعضاء کو چوٹوں سے بچاتی اور جسم کا درجہ حرارت متوازن رکھتی ہے

اتوار 13 جولائی 2014 14:02

چکنائی صحت دشمن نہیں‘جدید طبی تحقیق نے مغربی پراپیگنڈے کو مسترد کردیا،چربی نازک اندرونی اعضاء کو چوٹوں سے بچاتی اور جسم کا درجہ حرارت متوازن رکھتی ہے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی۔2014ء)جدید طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چکنائی صحت دشمن نہیں‘ مغربی پراپیگنڈے نے جس غذائی مادے کو نصف صدی تک مضر صحت بنائےٴ رکھا اس کی خوبیاں سامنے آنے لگی ہیں‘ 1960ء میں امریکی سائنسدانوں نے چکنائی کو مضر صحت قرار دیا تھا۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق اب امریکہ سے لے کر جنوبی افریقہ‘ پاکستان اور انڈونیشیاء تک کم چکنائی و کولیسٹرول والی غذائی مارکیٹ میں آنے لگی ہیں۔

بہت سے لوگوں نے سرخ گوشت اور انڈا کھانا ترک کردیا۔ چکنائی کی کمی کی وجہ سے شوگر کی قسم اول نے لوگوں کو اپنا نشانہ بنایا۔ امراض قلب بھی ہر سال لاکھوں انسان مار ڈالتے ہیں۔ لوگ موٹاپے سے ڈرنے لگے ہیں لیکن اب نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ چکنائی مضر صحت نہیں ہے۔ چکنائی جلد اور بالوں کو صحتمند رکھتی ہے۔ چربی نازک اندرونی اعضاء کو چوٹوں سے بچاتی ہے اور جسم کا درجہ حرارت متوازن رکھتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی