بہاولپور، خاوند نے کینسر میں مبتلا ہیلتھ سپروائز ربیوی کو گھر میں قید کیے رکھا
منگل 15 جولائی 2014 20:55
بہاولپور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15جولائی 2014ء) غربت یا بے حسی، خاوند نے کینسر کے مرض میں مبتلا ہیلتھ سپروائز بیوی کو پانچ ماہ تک گھر میں قید کیے رکھا، حالت خراب ہونے پر ساتھی ہیلتھ ورکرزکی سپروائز رکو ہسپتال لے جانے کوشش پر خاوند کی دھمکیاں،زبردستی ہسپتال منتقل ،آپ نے بہت دیر کر دی ،کینسر پورے جسم میں سرائیت کرچکا ہے،ڈاکٹروں نے جواب دیدیا۔
تفصیل کے مطابق علی حسن ٹاؤن نزد بندرہ بستی کی رہائشی محکمہ لیڈی ہیلتھ کی سپروائز عمرانہ ارشاد کو سینہ کا کینسر تھا اور اس کے خاوند نے مبینہ طور خاتون کو گھر میں قید رکھا اور اس کا علاج کسی سینئر ڈاکٹر یا ہسپتال سے علاج کروانے کی بجائے تعویز گنڈوں اور مقامی ہومیو ڈاکٹر سے علاج کروایا جاتا رہا ۔ گذشتہ روز جب عمرانہ ارشاد کی ساتھی دوست ہیلتھ ورکر ز عیادت کرنے کیلئے گئیں تو خاتون کی حالت انتہائی بگڑ چکی تھی جس پر اسے ہسپتال لے جانے کی کوشش کی تو اس کے خاوند نے ہیلتھ ورکروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں تاہم ہیلتھ ورکروں نے 1122کو کال کر کے خاتون کو زبردستی بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے معائنہ کے بعد بتایا کہ مریضہ کو ہسپتال لے آنے میں بہت دیر کر دی گئی ہے ۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر