ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کا رات گئے اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹررز ہسپتال کا دورہ

منگل 27 جولائی 2021 17:22

ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کا رات گئے اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹررز ہسپتال کا دورہ
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جولائی2021ء) ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کا رات گئے اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹررز ہسپتال کا دورہ۔ اس موقع پر انہوں نے او پی ڈی،ایمرجنسی بلاک کے ساتھ ساتھ شیلٹر ہوم میں موجود مریضوں کے لواحقین کو دی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا، مریضوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ عوام کو بہترین سہولتیں فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح میں شامل ہے۔انہوں نے مختلف ورڈز میں مریضوں کا حال احوال دریافت کیا، ادویات کی دستیابی بارے دریافت کیا۔ ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے ہسپتال دورہ کے دوران مریضوں اور انکے لواحقین سے طبی سہولیات بارے بھی دریافت کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا ہے کہ مریضوں کو مزید بہتر سہولیات فراہم کریں گے اور دستیاب سہولیات پر اظہار اطمینان کیا۔

اس موقع پرانہوں نے شیلٹر ہوم کا دورہ کیا وہاں کھانے کے معیار کوخود چیک کیا، شیلٹر ہوم میں موجود افراد کے بارے تفصیلات حاصل کیں اور انکو دستیاب سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے اظہار اطمنان کیا اور انہوں نے کہا کہ بے گھر افراد اور مریضوں کے ساتھ ساتھ انکے لواحقین کی خدمت کے لئے ہمہ وقت حاضر ہیں سرکاری پناہ گاہ میں بے گھر اور بے سہارا افراد کو بہترین سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط