پیراسٹامول کمر دردکے لیے موزوں نہیں،نہ ہی اس سے آرام ملتا ہے،نئی تحقیق

جمعہ 25 جولائی 2014 13:00

پیراسٹامول کمر دردکے لیے موزوں نہیں،نہ ہی اس سے آرام ملتا ہے،نئی تحقیق

کینبرا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء)آسٹریلیامیں کی گئی نئی تحقیق میں کہاگیاہے کہ پیراسٹامول نہ تو شدید کمر کے درد کو جلد ٹھیک کرتی ہے اور نہ ہی اس سے آرام ملتا ہے،واضح رہے کہ برطانیہ میں سالانہ ڈھائی کروڑ سے زیادہ افراد کو کمر کی درد کی شکایت ہوتی ہے اور معذور ہونے کی یہ ایک بڑی وجہ ہے۔تحقیق دانوں نے آسٹریلیا میں 1650 سینٹرز پر ان لوگوں پر تحقیق کی جن کو چھ ہفتے یا اس سے کم عرصے تک کمر کی درد ہوئی۔

(جاری ہے)

ان افراد میں سے ایک تہائی کو ایک ماہ کے لیے پیراسٹامول دی گئی، ایک تہائی کو موزوں دوا دی گئی جبکہ ایک تہائی کو پلیسیبو یعنی جعلی دوا دی گئی۔ایک ماہ کے استعمال کے بعد تحقیق دانوں کو یہ معلوم ہوا کہ پیراسٹامول کے استعمال سے نہ تو تکلیف میں کمی ہوئی اور نہ ہی نیند میں بہتری۔ سائنسدانوں کو یہ بھی معلوم ہوا کہ تینوں گروپس میں درد کے دور ہونے کا وقت ایک ہی تھا جو 17 روز تھا۔تحقیق دانوں کا کہنا ہے کہ کمر کی درد اور دیگر دردوں میں فرق ہے جیسے کہ سر اور دانت کا درد جن میں پیراسٹامولکافی کارآمد ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط