حضرت داتاگنج بخش علی ہجویری ؒ کے سالانہ عرس میں زائرین کی خدمت کیلئے تین روزہ فری آئی کیمپ کا افتتاح

پیر 27 ستمبر 2021 16:28

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2021ء)المصطفیٰ ویلفیئرسوسائٹی کے زیراہتمام شیخ السید علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتاگنج بخش علی ہجویری ؒ کے سالانہ عرس میں زائرین کی خدمت کیلئے تین روزہ فری آئی کیمپ کا افتتاح سرپرست اعلیٰ المصطفیٰ سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب نے کیا۔اس موقع میاں خالدحبیب الٰہی ایڈووکیٹ،عبدالرشیدارشد،رضا المصطفیٰ نوری،نوازکھرل،معین نوری،اعظم رانجھا سمیت بڑی تعدادمیں لوگ شریک تھے۔

حاجی محمدحنیف طیب نے کہاکہ بزرگان دین کے آستانوں سے روحانی فیوض وبرکات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کی فلاح وبہبودکیلئے ہمہ وقت سہولیات مہیاکی جاتی ہے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری جیسی عظیم ہستیوںکے بارے میں ہماری نئی نسل کو اُن کے کردار اور گرانقدر کارناموں سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے،داتاعلی ہجویری نے لاتعدادگمراہ لوگوں کوراہ ہدایت دکھائی اوران کو اسلام کا سچا پیروکاربنایا ۔

(جاری ہے)

انہوںنے اپنی زندگی اللہ اوراس کے رسول کیلئے اوراللہ کے بندوں کی خدمت کیلئے وقف کردی تھی۔ انہوں نے کہا کہ داتا صاحب نے کئی کتابیں تحریر کیںان میں مشہور زمانہ کتاب ’’کشف المحجوب ‘‘ہے۔ان کا 978واں عرس کے تقریبات جاری ہے پوری عرس کے تقریب کے دوران لاکھوں کی تعدادمیں مزارپر حاضری دے کر ا ن کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط