ایبولا پر قابو پانے میں کم از کم چھ ماہ لگیں گے ‘ غیر ملکی ادارہ

ہفتہ 16 اگست 2014 12:17

جنیوا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء)طبی خیراتی ادارے میڈیسن سانز فرنٹیئرز نے کہا ہے کہ مغربی افریقہ میں ایبولا کی وبا پر قابو پانے میں کم از کم چھ ماہ کا وقت لگ سکتا ہے۔جنیوا میں ادارے کی سربراہ جوان لیو نے کہا کہ وہاں حالات تیزی سے خراب ہو رہے ہیں اور ان سے نمٹنا آسان نہیں۔جوان لیو نے کہا کہ اگرچہ گنی ابتدائی طور پر ایبولا کا مرکز تھا مگر اب وہاں اس کے پھیلاوٴ میں کمی آ رہی ہے اور اب توجہ دیگر ممالک خصوصاً لائبیریا پر مرکوز ہے۔

انھوں نے کہا کہ اگر ہم لائبیریا میں حالات پر قابو نہ پا سکے تو خطے کو سنبھالنا ناممکن ہو جائے گا۔انہوں نے کہاکہ وقت کے لحاظ سے دیکھا جائے تو ہم ہفتوں کی نہیں مہینوں کی بات کر رہے ہیں ہمیں مہینوں تک کام کرنے کے عزم کی ضرورت ہے میں کہوں گی چھ ماہ اور یہ بھی انتہائی پرامید ہونے کی صورت میں۔

(جاری ہے)

جوان لیو نے عالمی برادری سے بھی مزید اقدامات اور عالمی ادار ہ صحت سے مضبوط قیادت کی اپیل کی۔

صحت کے عالمی ادارے کے مطابق اس وائرس کی روک تھام کے لیے وسیع پیمانے پر اقدامات کی ضرورت ہے۔ادارے کے مطابق یہ ایک چیلنج یہ ہے کہ جو علاقے ایبولا سے متاثر ہیں وہ انتہائی غربت غیر فعال صحت کے نظام ڈاکٹروں کی قلت اور شدید خوف‘ کا بھی شکار ہیں تاہم عالمی ادارے کے مطابق ہوائی سفر کے ذریعے ایبولا وائرس کے پھیلنے کا خطرہ کم ہے اور اسی وجہ سے کینیا ایئرویز نے ایبولا سے متاثرہ ریاستوں کیلئے اپنی پروازیں منسوخ نہیں کی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط