حکومت صحت ،تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، ایشین بینک کے تعاون سے ڈی ایچ کیو فنکشنل ہے ،میاں عبدالوحید

منگل 19 اگست 2014 16:38

آٹھ مقام(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔2014ء) وزیر تعلیم میاں عبدالوحید نے پیرا میڈیکس اور محکمہ صحت کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت صحت تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ایشین بنک کے تعاون سے ڈی ایچ کیو فنکشنل ہے محکمہ صحت عوام کو بھر پور طبی سہولیات فراہم کرے پیرا میڈیکس کی مراعات میں بھی اضافہ کر دیا ہے حکومت کا کام ہے روزگار فراہم کرنا لیکن کام چوری کسی صورت میں قابل قبول نہیں ہے کام نہ کرنے والے آفیسران کے خلاف سخت تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی کام اور معیار پر کوئی سفارش قبول نہیں ہو گی ہسپتال میں جملہ فیسوں کا شیڈول نوٹس بورڈ یا میں گیٹ پر ارود میں لکھ کر آویزاں کی جائے وادی نیلم کے ادویات کے کوٹہ میں اضافہ کیا جائے گا پرائیوسی کا خیال رکھا جائے کبھی بھی عوام شکایت پر سخت کاروائی ہو گی معافی کی کوئی گنجائش نہیں رکھی جائے گی محکمہ صحت نیلم میں ادویات اور سٹاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا عوام خود چیک ایند بیلنس رکھیں دی ایچ کیو میں خدمات سرانجام دینے والے ڈاکٹرز کو بھی ہارڈ ایریا الاؤنس دینے کے لئے فائل ورک جاری ہے یہ فرق بھی ختم کر دیا جائے گا پیرا میڈیکس کی طرف سے شفقت محمود اعوان نے بریفنگ دی وزیر موصوف نے مسائل حک کرنے کی یقین دہانی اور عوام کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہدایات فراہم کیں ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی