نمک کا زیادہ استعمال خطرناک ثابت ہو سکتا ہے: تحقیق

منگل 19 اگست 2014 17:17

نمک کا زیادہ استعمال خطرناک ثابت ہو سکتا ہے: تحقیق

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔2014ء)ایک نئی تحقیق میں خبردار کیاگیاہے کہ نمک کا زیادہ استعمال خطرناک ثابت ہو سکتا ہے،نمک کی زیادہ مقدار صحت کی خرابیوں کا سبب بھی ہے۔ اور دنیا بھر میں نمک کے زیادہ استعمال کے باعث 1.65 ملین افراد فوت ہو جاتے ہیں۔ دنیا میں سب سے کم نمک استعمال کرنے والے ممالک میں کینیا، کیمرون اور گابون شامل ہیں۔

ایک نئی تحقیق میں کہا گیاہے کہ دنیا بھر میں بالغ افراد کی 99 فی صد آبادی روزمرہ زندگی میں عالمی ادارہ ِصحت کی جانب سے مقرر کردہ نمک کی مقدار سے دو گنا زیادہ استعمال کرتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ رجحان صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق، سویا ساس اور ڈبوں میں بند خوراک میں نمک کی بہت زیادہ مقدار شامل کی جاتی ہے۔

(جاری ہے)

’ٹفٹس یونیورسٹی‘ کے تحقیق دانوں نے 181 قوموں سے حاصل شدہ ڈیٹا کا جائزہ لیا۔

2010ء میں ایک بالغ فرد دن بھر میں نمک کا 3.95 گرام استعمال کر رہا تھا اور یہ عالمی ادارہ ِصحت کی جانب سے مقرر کردہ دو گرام فی دن کی مقدار سے تقریباً دو گنا زیادہ تھی۔دنیا بھر میں نمک کی زیادہ مقدار صحت کی خرابیوں کا سبب بھی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق، دنیا بھر میں نمک کے زیادہ استعمال کے باعث 1.65 ملین افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔تحقیق کے مطابق، ان 1.65 ملین میں 40 فیصد کی عمر 70 برس سے کم تھی۔

ہلاک شدگان کی اکثریت ترقی پذیر ممالک سے تعلق رکھتی تھی۔دنیا میں سب سے کم نمک استعمال کرنے والے ممالک میں کینیا، کیمرون اور گابون شامل ہیں۔ کینیا میں دل کے امراض اور فالج کے امراض کی شرح سب سے کم نوٹ کی گئی۔دل کے امراض کے ہاتھوں سب سے زیادہ ہلاکتیں جارجیا میں نوٹ کی گئیں جہاں سالانہ ایک ملین افراد میں سے دو ہزار افراد دل کے امراض کے باعث ہلاک ہوئے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کے امراض ہلاک ہونے والی 10 فی صد اموات کی جڑیں کہیں نہ کہیں زیادہ نمک کھانے میں ملتی ہیں۔یہ تحقیق ’نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن‘ میں شائع کی گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط