خانیوال‘ تین روزہ پولیو مہم کل شروع ہو گی

پیر 25 اگست 2014 12:35

خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2014ء) محکمہ صحت ضلع خانیوال کی طرف سے پولیوکے جڑسے خاتمہ کیلئے گھرگھرپولیوکے قطرے پلانے کی تین روزہ مہم26۔اگست سے شروع ہوکر28۔اگست تک جاری رہے گی جس میں محکمہ صحت کی 1122ٹیمیں لیڈی ہیلتھ ورکرز،محکمہ صحت کاعملہ اوردیگرسرکاری محکموں کے ملازمین گھرگھرجاکرپانچ سال سے کم عمربچوں کوپولیوکے قطرے پلائیں گے۔

(جاری ہے)

مہم کے دوران سکول کے بچوں کوپولیوویکسین کے قطرے پلائیں جائیں گے اورضلع بھرکے ہرہسپتال،ڈسپنسری،بس اسٹینڈاورریلوے اسٹیشن پران تین دنوں کے علاوہ29۔اگست کوبھی صبح 8بجے سے شام5بجے تک پولیوکی ٹیمیں موجودرہیں گی۔ریلوے اسٹیشن پران دنوں میں ٹیمیں 24گھنٹے ڈیوٹی کریں گی۔ای ڈی اوہیلتھ ڈاکٹراقبال شاہدنے والدین پرزوردیاکہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمربچوں کوپولیوویکسین ضرورپلواکرعمربھرکی معذوری سے نجات دلائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی