بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور، شہر میں ڈینگی کا ایک اور مریض سامنے آگیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/09/2014 - 21:15:37 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 20:19:55 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 19:35:09 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 19:01:14 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 16:36:43 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 16:27:05 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 15:12:22 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 15:10:54 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 13:43:53 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 13:29:59 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 12:45:44

لاہور، شہر میں ڈینگی کا ایک اور مریض سامنے آگیا

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 ستمبر۔2014ء)صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی کا ایک اورمریض سامنے آگیا، رواں سال مجموعی تعداد 21تک پہنچ گئی ۔ جنرل ہسپتال میں زیر علاج 22سالہ فتح شیر میں ڈینگی کے مرض کی تصدیق ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس کیس کے سامنے آنے کے بعد رواں سال ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 21تک پہنچ گئی ۔

04/09/2014 - 16:27:05 :وقت اشاعت