- Home
- Health
- Health News
- صدرحیدرآباد چیمبر کا 3منزلہ عما رت منہدم ہونے سے 11افراد کی ہلاکت پر اظہار افسوس
صدرحیدرآباد چیمبر کا 3منزلہ عما رت منہدم ہونے سے 11افراد کی ہلاکت پر اظہار افسوس
جمعرات 4 ستمبر 2014 21:15
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4ستمبر 2014ء) حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر گوہرالله نے الیاس آباد میں 3منزلہ عما رت منہدم ہونے کے نتیجے میں 11افراد کی ہلاکت اور ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ناگہانی اتفاقی حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیا ع سے مجھے دلی صدمہ ہوا ہے ، تاجر برادری متاثرین کے غم میں برابر کی شریک ہے ، صدر گوہرالله نے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت کے لئے دعا کی اور زخمیوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔
ڈپٹی کمشنر حیدرآباد محمد نواز سوہو اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اعلیٰ شاہ محمد شاہ اور اراکین صوبائی اسمبلی کے ناگہانی حادثے کے متاثرین کی فوری امداد اور زخمیوں کو ملبے سے باہر نکالنے کے لئے ہنگامی بنیا دوں پر انتظامات قابل تحسین ہیں ، صدر گوہر الله نے ضلعی انتظامیہ وزیر اعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے اپیل کی کہ متا ثرہ خاندانوں کی فو ری مالی مدد کی جائے ۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر