سابق فارمولہ ون چیمپیئن مائیکل شوماکر کو صحت میں بہتری کے پیشِ نظر ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا

بدھ 10 ستمبر 2014 12:01

برلن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10ستمبر۔2014ء)سابق فارمولہ ون چیمپیئن مائیکل شوماکر کو صحت میں بہتری کے پیشِ نظر ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔شوماکر کی منیجر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شوماکر کی دوبارہ مکمل صحت یابی کیلئے ایک طویل اور مشکل راستہ طے کرنا ہوگا۔

(جاری ہے)

گذشتہ سال دسمبر میں فرانس میں سکیئنگ کرتے ہوئے شوماکر کے سر میں شدید چوٹ آئی تھی اور جون سے ان کا علاج سوئٹزرلینڈ کے ایک ہسپتال میں جاری تھا۔

جون میں شوماکر کے خاندان نے اعلان کیا تھا کہ وہ اب کوما میں نہیں ہیں۔ ان کے دماغ میں سوجن کو کم کرنے کے لیے انہیں ڈاکٹر کوما میں رکھ رہے تھے۔حادثے کے بعد چھ ماہ تک شوماکر کا علاج فرانس کے ایک ہسپتال میں چلا، پھر انہیں سوئٹزرلینڈ کے ہسپتال میں لایا گیا شوماکر کا گھر جنیوا کے پاس گلاڈ میں ہے۔منیجر کے مطابق مائیکل شوماکر کا علاج گھر پر جاری رہے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی