ڈسٹرکٹ جامشورو اسکواش ایسو سی ایشن کا اجلاس،مشکور الحق کے لیے دعائے صحت کی گئی

جمعرات 18 ستمبر 2014 16:46

جامشورو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء)ڈسٹرکٹ جامشورو اسکواش ایسو سی ایشن کا اجلاس صدر عبد الوحید شیخ کی صدارت میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں سندھ اسکواش ایسو سی ایشن کے سیکریٹری محمد عامر خان، حیدر آباد ریجن اولمپک کمیٹی کے سیکریٹری خرم رفیع صدیقی اور حیدر آباد اسکواش ایسو سی ایشن کے پر ویزا حمد اور امان اللہ قاسم نے بطور خاص شرکت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں متفقہ طور پر نسیم رضا سومرو کو صدر، سید اشفاق جعفری کو سینئر نائب صدر، ساجد اعوان اور انیلا خان کو نائب صدر، وسیم خان کو سیکریٹری ، اعجاز شیخ اور عائشہ ارم کو جوائنٹ سیکریٹری ریاض خان کو خازن اور ندیم خان کو پریس سیکریٹری منتخب کیا گیا جبکہ مجلس عاملہ میں جاوید اقبال، خلیل میمن، رضوان علی ، ظہیر الدین ، جاوید علی اور دیگر کو چنا گیا ۔ دریں اثناء حیدر آباد ریجن اولمپک کمیٹی کے خرم رفیع صدیقی، پر ویز احمد شیخ اور دیگر نمائندوں اور اسکواش ایسو سی ایشن کے نو منتخب ارکان نے سندھ اولمپک ایسو سی ایشن کے سیکریٹری انجینئر محفوظ الحق کے صاحبزادے مشکور الحق کے لئے دعائے صحت کی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت کاملہ عطا فرمائے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط