- Home
- Health
- Health News
- ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) کانے پین سے چلنے والے ایل جی کے جی تھری اسٹائلس اسمارٹ فون متعارف کرانے ..
ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) کانے پین سے چلنے والے ایل جی کے جی تھری اسٹائلس اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء )ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) نے پین سے چلنے والے ایل جی کے جی تھری اسٹائلس اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اسمارٹ فون ایل جی کے جی تھری اسمارٹ فون کی طرح بنیادی خصوصیات کا حامل ہے۔ رواں ماہ کے اوائل میں جرمنی کے شہر برلن میں منعقد ہونے والی یورپ کی سب بڑی نمائش میں سے ایک آئی ایف اے نمائش میں ایل جی کے تھری جی اسٹائلس اسمارٹ فون اور یو ایکس فیچر کے حامل کیمرے نے شائقین کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی جو کم قیمت پیکج پر دستیاب تھے۔
جی تھری اسٹائلس رواں ہفتے برازیل میں دستیاب ہوگا جس کے بعد یہ لاطینی امریکہ ، وسطیٰ ایشیا اور کامن ویلتھ کی خود مختار ریاستوں (سی آئی ایس) میں پیش کیا جائے گا۔ ایل جی کے جی تھری اسمارٹ فونز میں یہ جدید ترین ڈیوائس ہے جو تھری جی ٹیکنالوجی کی مارکیٹ میں ان ممتاز صارفین کی ضروریات کوپورا کرتا ہے جو چوڑے ڈسپلے کے ساتھ ایک اسٹائلس پین کی خواہش کرتے ہیں جس کی بدولت انہیں تخلیقی و تعمیری کام کیلئے ہر ممکن حد تک کام کرنے کی آزادی مل جاتی ہے ۔(جاری ہے)
Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 14 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات ڈاکٹر ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-06
-
وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے آسانیاں پیداکررہے ہیں:ڈاکٹریاسمین ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-06
-
کرونا وائرس کی دواقسام سے ایک ہی وقت میں متاثر ہونے کا انکشاف بیک وقت دو وائرس سے متاثرہونیوالے دونوں شخص بغیر ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-06
-
سندھ حکومت کا 2130لیڈی ہیلتھ ورکرز بھرتی کرنے کا فیصلہ کورونا صورتحال میں ہیلتھ ورکرز کا کردار قابل تعریف ہے،صوبائی ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-06
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کے باعث ڈزنی لینڈ پارک اپریل سے دوبارہ کھول دیا جائے گا
تاریخ اشاعت : 2021-03-06
-
ویکسین اثر دکھا رہی ہے، اموات کم ہوگئیں، برطانوی وزیر صحت بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لئے اضافی 79 ملین پائونڈ ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-06
-
سعودی عرب میں کرونا کیسز میں کمی، آج سے پابندیوں میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ سماجی تقریبات میں 20 سے زاید افراد کو ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-06
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 3 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی ، ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات اس وقت ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
کرونا وائرس،اسلام آباد ماڈل کالج ایف 7 سات مثبت کیسز رپورٹ ہونے پر سیل
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
خون کا گروپ ممکنہ طور پر کووڈ 19 کے اثرات کیلئے اہمیت رکھتا ہے، تحقیق نتائج سے مکمل وضاحت یا پیشگوئی نہیں ہوتی کہ ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.