گوجرانوالہ ،زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد کی حالت غیرہوگئی

جمعرات 9 اکتوبر 2014 19:14

گوجرانوالہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اکتوبر۔2014ء) زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد کی حالت غیرہوگئی ۔بتایاگیا ہے کہ گرجاکھ کے علاقہ سلطان پورہ کے پچاس سالہ لیاقت علی ‘اس کی بیوی شمیم‘اٹھارہ سالہ بیٹے فرحان‘ تیس سالہ خالدہ زوجہ رمضان ‘ساٹھ سالہ انور بی بی نے گزشتہ روز گھر میں آیا دودھ پیا جسے پیتے ہی ان کی حالت غیرہوگئی جس پرانہیں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں دوافراد کی حالت نازک بیان کی جارہی ہے ۔

(جاری ہے)

ورثاکاکہنا ہے کہ انہیں کسی نے جان بوجھ کر زہریلادودھ پلایاہے معلوم ہواہے کہ لیاقت کے گھر مبینہ عالم نوید کاآناجاناتھاگزشتہ روزبھی ان کے ہاں نوید آیااوراس نے دودھ منگواکراس میں نشہ آور چیز ملا کر سب کوپلا دیا جس سے ان کی حالت غیرہوگئی جبکہ نوید گھر سے قیمتی سامان لے اڑا ۔اہل علاقہ کاکہنا ہے کہ لیاقت کے گھر سے نوجوان لڑکی بھی غائب ہے تاہم علاقائی پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط