ڈینگی مہم کے تحت ایک ہفتہ میں ہاٹ سپاٹ جگہ کلیئر کرنے کی ہدایت

جمعرات 26 مئی 2022 15:29

ڈینگی مہم کے تحت ایک ہفتہ میں ہاٹ سپاٹ جگہ کلیئر کرنے کی ہدایت
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2022ء) ضلعی انتظامیہ نے انسداد ڈینگی مہم کے تحت ایک ہفتہ میں ہاٹ سپاٹ جگہ کلیئر کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے اور اس سلسلہ میں تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ڈینگی کی افزائش والی جگہوں کو کلیئر کرنے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں اور اس میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز فوری طور پر ڈینگی سے بچائو کیلئے اقدامات یقینی بنائیں اور جہاں پر ڈینگی پھیلنے کا زیادہ خطرہ ہے انہیں فی الفور کلیئر کیا جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط