راولپنڈی میں مزید 25 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ‘ تعداد 335ہوگئی

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 14:57

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 اکتوبر۔2014ء) شہر اور گرد و نواح کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 25 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صرف راولپنڈی میں اس مرض میں مبتلا افراد کی تعداد 335 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج مزید 25 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ڈینگی کے تمام نئے مریضوں کا تعلق راولپنڈی اور گرد و نواح سے ہے جو شہر کے مختلف سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

واضح رہے کہ رواں برس ڈینگی کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 445 تک پہنچ گئی ہے جن میں 335 کا تعلق راولپنڈی اور گرد و بواح کے علاقوں سے ہے جبکہ لاہور کے 50 اور شیخوپورہ میں 33 افراد اس مرض سے متاثر ہوئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی