- Home
- Health
- Health News
- پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن نے سروسز ہسپتال میں مریضوں کے بہتر علاج کیلئے انتظامیہ کو تجاویز دے ..
پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن نے سروسز ہسپتال میں مریضوں کے بہتر علاج کیلئے انتظامیہ کو تجاویز دے دیں
جمعرات 30 اکتوبر 2014 22:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء) پنجاب پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن نے سروسز ہسپتال میں مریضوں کے بہتر علاج اور ملازمین کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے انتظامیہ کو تجاویز دے دیں۔ گذشتہ روز پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے وفد نے صوبائی صدر یوسف بلا اور ارشد بٹ کی قیادت میں نئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عمر فاروق بلوچ سے ملاقات کی جبکہ وفد میں راشد گجر، جاوید بھٹی اور بابا مجید شامل تھے۔
وفد کے ارکان نے ایڈمن آفیسر کے تبادلہ اور کسی فرض شناس ڈاکٹر کو ایڈیشنل ایم ایس ایڈمن تعینات کرنے کا مطالبہ کیا۔ ارشد بٹ نے کہا کہ حکومت پنجاب کے واضح احکامات کے باوجود سروسز ہسپتال میں کنٹریکٹ اور بورڈ آف مینجمنٹ کے ملازمین کی مستقلی کا کیس سردخانے میں پڑا ہے جس سے ملازمین خود کو غیر محفوظ محسوس کررہے ہیں جس کا ان کی کارکردگی پر بھی اثر پڑ رہا ہے۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق