گیارہ سال کی عمر سے نابینا خاتون کی بینائی معجزانہ طور پر واپس آگئی

جمعہ 31 اکتوبر 2014 16:56

گیارہ سال کی عمر سے نابینا خاتون کی بینائی معجزانہ طور پر واپس آگئی

آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر 2014ء)نیوزی لینڈ میں 11 سال کی عمر سے نابینا خاتون کی بینائی میز سے سر ٹکرانے کے بعد معجزانہ طور پر واپس آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 38سالہ لیزا ریڈ کی بینائی ایک ٹیومر کے باعث چلی گئی تھی جو ان کے آپٹک نروو پر دباو¿ ڈال رہا تھاتاہم یہ سب اس وقت تبدیل ہوگیا جب وہ اپنے کتے ہو بوسہ دینے کے لیے جھکیں اور ان کا سر کافی ٹیبل سے ٹکرا گیا۔

(جاری ہے)

دوسرے دن جب وہ سوکر اٹھیں تو وہ دوبارہ دیکھ سکتی تھیں۔ایک آسٹریلوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ اس خوشی کو لفظوں میں بیان نہیں کرسکتیں۔انہوں نے کہا کہ دنیا کو دوبارہ دیکھ پانا ان کے لیے تحفے سے کم نہیں ہے ۔انکا مزید کہنا تھا کہ جن چیزوں کو ہم عام طور پر اہمیت نہیں دیتے جیسے گھاس کا رنگ یا آسمان کتنا نیلا ہے، یہ سب کچھ بہت خوبصورت ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریڈ قانونی طور پر ابھی بھی نابینا ہی ہیں تاہم سر میز پر ٹکرانے سے ان کی بینائی جزوی طور پر واپس آئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط