بند کریں
صحت صحت کی خبریںبالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن بھی ڈینگی کا شکار ہوگئیں ، ہسپتال داخل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 01/11/2014 - 14:22:13 وقت اشاعت: 01/11/2014 - 14:09:23 وقت اشاعت: 01/11/2014 - 13:10:25 وقت اشاعت: 01/11/2014 - 12:51:45 وقت اشاعت: 01/11/2014 - 12:21:12 وقت اشاعت: 01/11/2014 - 12:17:21 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 22:47:45 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 22:37:13 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 21:14:00 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 21:00:58 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 20:47:12

بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن بھی ڈینگی کا شکار ہوگئیں ، ہسپتال داخل

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔نومبر-2014) بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن بھی ڈینگی کا شکار ہوگئیں ۔ بھارتی میڈیاکے مطابق دو روز قبل نامور اداکار رشی کپور کو ملیریا کے باعث لیلا وتی اسپتال داخل کروایا گیا تھا اب اداکارہ لیزا ہیڈن بھی ڈینگی میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ بتایاگیا ہے کہ اداکارہ گزشتہ روز اپنی اانیوالی فلم ’شوقین‘ کی تشہیری مہم میں مصروف تھیں کہ انھیں تیز بخار ہوگیا جس پر انھیں فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا اس سلسلہ میں ان کے ساتھی اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی آنیوالی فلم کی تشہیری مہم میں لیزا کی بہت کمی محسوس ہورہی ہے امید ہے وہ جلد صحت یاب ہوکر ہمارے ساتھ شامل ہوجائیں گی۔

01/11/2014 - 12:17:21 :وقت اشاعت