آسٹریلیا سیرالیون میں ایبولا کے خلاف ہسپتال کے لیے عملہ فراہم کرے گا

بدھ 5 نومبر 2014 14:42

کینبرا(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء) آسٹریلوی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ایبولا کی وبا کے شکار مغربی افریقی ملک سیرالیون میں ایک ہسپتال کے لیے رواں ماہ کے آخر تک عملہ فراہم کرے گی۔ سیرالیون میں یہ ہسپتال برطانیہ نے قائم کیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینبرا حکومت کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں برطانیہ کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے بتایا کہ سیرالیون میں سو بستروں پر مشتمل اس ہسپتال کے لیے عملے کی فراہمی برطانیہ کے ساتھ ایبولا کے شکار ہونے والے آسٹریلوی ہیلتھ ورکرز کے علاج سے متعلق ایک ڈیل کے بعد عمل میں آ رہی ہے۔ اس سے قبل آسٹریلیا، امریکا، برطانیہ اور اقوام متحدہ کی جانب سے مغربی افریقہ میں ایبولا کے انسداد سے متعلق کوششوں کی اپیلوں کو مسترد کرتا آیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی