بورےوالا:سرکاری اسپتال میں مریضہ سےمبینہ اجتماعی زیادتی

جمعرات 13 نومبر 2014 11:02

بورےوالا:سرکاری اسپتال میں مریضہ سےمبینہ اجتماعی زیادتی

بورے والہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13نومبر 2014ء)بورے والہ کےسرکاری اسپتال میں مریضہ کومبینہ طورپراجتماعی زیادتی کانشانہ بنایا گیا،ہسپتال کے پانچ ملازمین پرنشہ آور انجکشن لگا کر زیادتی کا الزام ہے۔ بورے والہ کی خاتون دوا لینے کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال آئی،جہاں اسپتال کے عملے نے ڈاکٹر کے پاس رش کا بہانہ کرکے اسے بٹھائے رکھا اور پھر نشے کا انجکشن لگا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

زیادتی کا شکار ہونے والی خاتوں کی حالت اب تک تشویشناک ہے،خاتون کے شوہرعبدالرحمان نے اسپتال عملے کے ارکان محسن علی،رمضان اور مقبول سمیت پانچ ملزمان کو نامزد کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف سے انصاف کی اپیل کی ہے،عبدالرحمان کا کہنا ہےکہ انصاف فراہم نہ کیا گیا تو وہ بیوی اور بچوں سمیت خود سوزی کرلے گا۔

(جاری ہے)

متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں تھانہ ماڈل ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں،بورے والہ ٹی ایچ کیواسپتال میں اس سے پہلے بھی کئی خواتین سے زیا دتی کے واقعات ہو چکے ہیں لیکن وہ منظر عام پر نہ آسکے۔

بورے والہ:بورے والہ کےسرکاری اسپتال میں مریضہ کومبینہ طورپراجتماعی زیادتی کانشانہ بنایا گیا،ہسپتال کے پانچ ملازمین پرنشہ آور انجکشن لگا کر زیادتی کا الزام ہے۔

بورے والہ کی خاتون دوا لینے کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال آئی،جہاں اسپتال کے عملے نے ڈاکٹر کے پاس رش کا بہانہ کرکے اسے بٹھائے رکھا اور پھر نشے کا انجکشن لگا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

زیادتی کا شکار ہونے والی خاتوں کی حالت اب تک تشویشناک ہے،خاتون کے شوہرعبدالرحمان نے اسپتال عملے کے ارکان محسن علی،رمضان اور مقبول سمیت پانچ ملزمان کو نامزد کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف سے انصاف کی اپیل کی ہے،عبدالرحمان کا کہنا ہےکہ انصاف فراہم نہ کیا گیا تو وہ بیوی اور بچوں سمیت خود سوزی کرلے گا۔

متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں تھانہ ماڈل ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں،بورے والہ ٹی ایچ کیواسپتال میں اس سے پہلے بھی کئی خواتین سے زیا دتی کے واقعات ہو چکے ہیں لیکن وہ منظر عام پر نہ آسکے۔

- See more at: http://www.arynews.tv/ud/archives/73084#sthash.cnpMBSUI.dpuf

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط