بند کریں
صحت صحت کی خبریں تحریک انصاف کے جلسے میں آ نےوالے کینسر کے مریض کی ’پنجاب حکومت ‘ نے سن لی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2014 - 23:10:46 وقت اشاعت: 15/11/2014 - 22:37:09 وقت اشاعت: 15/11/2014 - 21:48:59 وقت اشاعت: 15/11/2014 - 21:41:51 وقت اشاعت: 15/11/2014 - 21:22:04 وقت اشاعت: 15/11/2014 - 21:09:04 وقت اشاعت: 15/11/2014 - 21:05:38 وقت اشاعت: 15/11/2014 - 20:42:24 وقت اشاعت: 15/11/2014 - 20:23:11 وقت اشاعت: 15/11/2014 - 19:11:02 وقت اشاعت: 15/11/2014 - 19:08:53

تحریک انصاف کے جلسے میں آ نےوالے کینسر کے مریض کی ’پنجاب حکومت ‘ نے سن لی

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15نومبر۔2014ء)پنجاب حکومت نے ظفر علی سٹیڈیم میں پاکستان تحریک انصاف کے آج ہونے والے جلسے میں امداد کی اپیل لے کر آ نے والے کینسر کے مریض عمر دراز کے علاج معالجے کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈی سی او ساجد چوہان نے اس ضمن میں ای ڈی او ہیلتھ کو فوری طور پر مریض سے رابطہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ عمر درازاپنے خاندان سمیت کینسر کے علاج کی اپیل لے کر آ ج تحریک انصاف کے جلسے میں پہنچا تھا۔

15/11/2014 - 21:09:04 :وقت اشاعت