سا بق صو با ئی وزیر ذو الفقار مر زا کا عارضہ قلب میں مبتلابدین کے رہا ئشی کا بیرون ملک علاج کرا نے کا اعلان

پیر 17 نومبر 2014 22:04

بدین(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17نومبر 2014ء) پیپلز پا ر ٹی کے رہنما سا بق صو با ئی وزیرداخلہ ڈا کٹر ذو الفقار مر زا نے بدین شہر کے با غ محلہ کے رہا ئشی با ئیس سا لا نو جوان شا ہ زیب شیخ کا بیرون ملک علاج کرا نے کا اعلان کر تے ہو ئے نوجوان شاہ زیب کی تمام میڈیکل ٹیسٹیں کرا چی سے کرانے کی بھی ہدا یا ت دے دی ہیں ایک ہفتہ قبل َنئی بات َمیں مذ کو رہ نو جوان شا ہ زیب کو گذ شتہ سات سا لو ں سے دل میں سورا خ ہو نے کے با عث شدید تکلیف میں مبتلا ہو نے اور ڈا کٹر و ن کی جانب سے اس کا علاج بھارت مین ممکن قرار دیا تھا لیکن وا لدین انتہا ئی غریب ہو نے کی وجہ سے شا ہ زیب شیح کے علا ج پر خرچ ہو نے والی بیس لا کھ روپے کی رقم نا ہو نے کے با عث اس کا علا ج کرا نے سے قا صر ہو نے کی خبرشائع ہو نے کا نو ٹس لیتے ہو ئے ڈاکٹر ذ والفقار مرزا نے گذ شتہ رات خود دل کے عا ر ضہ میں مبتلا نو جوان شا ہ زیب کے والد مشتاق شیخ سے را بطہ کر کے اس کے بیٹے کا بھا رت میں علا ج کر انے اور تما م اخرا جا ت اپنے ذمے لینے کا یقین دلا تے ہو ئے ان کو کہا کہ وہ شا ہ زیب کی تما م میڈیکل ٹیسٹیں دو با رہ کرا چی کی اچھی اسپتال سے کرائیں جس کا بھی خر چہ وہ اپنی جیب سے ادا کر ینگے دل کہ عا ر ضہ میں مبتلا نو جوان شا ہ زیب نے صحا فیو ں کو بتا یا کہ وہ بیما ر ہو نے کہ با وجود اپنی بیما ری کہ علا ج کا بو ج اپنے محنت کش والد سے کم کر نے کہ لیئے سات سا لو ن سے کرا چی میں مختلف مو با ئلو ن کی دکا نو ن پر کام کر تا تھا لیکن دن بہ دن طبیعت خراب ہو جا نے کہ با عث گذ شتہ ڈیڑہ سال سے بستر پر پڑا ہوا ہو ں اور نا امید ہو کر مو ت کا انتظار کر رہا تھا لیکن ڈاکٹر ذالفقار مرزا نے آج مجھے نئی زندگی دے دی ہے دوسری طرف ڈاکٹر ذالفقار مرزا نے را بطہ کر نے پر صحا فیو ں کو بتا یا کہ میرے پا س ذات اور زبا ن کی نہیں انسان کی اہمیت ہے اور انسا نیت کی خد مت کرنا میرا اولین فرض ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی