ستمبر کا مہینہ ڈینگی پھیلاؤ کے حوالے سے خطرناک ہے لہٰذا تمام محکمے پوری طرح الرٹ رہیں اور ڈینگی سرویلنس کو بھرپور طریقے سے جاری رکھیں،ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ

جمعہ 16 ستمبر 2022 13:42

ستمبر کا مہینہ ڈینگی پھیلاؤ کے حوالے سے خطرناک ہے لہٰذا تمام محکمے پوری طرح الرٹ رہیں اور ڈینگی سرویلنس کو بھرپور طریقے سے جاری رکھیں،ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 ستمبر2022ء) ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کی زیرصدارت ضلع بھر میں جاری انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مظہر حیات نے ہفتہ وار اجلاس میں ڈینگی کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات بارے تفصیلی بریفنگ دی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ نے کہا کہ ستمبر کا مہینہ ڈینگی پھیلاؤ کے حوالے سے خطرناک ہے لہٰذا تمام محکمے پوری طرح الرٹ رہیں اور ڈینگی سرویلنس کو بھرپور طریقے سے جاری رکھیں۔

انہوں نے ہدایت کی کہ تمام محکمے ڈینگی تدارک کے حوالے سے ہاٹ سپاٹ کوریج کو سوفیصد یقینی بنانے کے ساتھ اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ کوئی ڈورمنٹ انڈرائیڈفون یوزر نہ ہو۔ ڈپٹی کمشنر نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ڈینگی سے بچاؤ کے لیے اپنے گھروں اور گلی محلوں میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی سرویلینس ٹیمیں مسجدوں، قبرستان و دیگر مقامات کی سرویلنس بھرپور انداز میں جاری رکھیں تاکہ کسی بھی مقام پر ممکنہ ڈینگی لاروا کی افزائش نہ ہو سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط