وہاڑی ‘بیٹی پیدا کرنے پر خاوند نے بیوی پر بہیمانہ تشدد کر کے ابدی نیندسلا دیا

ہفتہ 22 نومبر 2014 14:38

وہاڑی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء)وہاڑی میں بیٹی پیدا کرنے پر خاوند نے بیوی پر بہیمانہ تشدد کر کے ابدی نیندسلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھلہ سنت ملتان کے رہائشی نادر بٹ نے چھ سال قبل تاجر محمد خورشید سکنہ محلہ رحمان پور تحصیل سلانوالی سرگودھا کی بیٹی نائلہ سے لو میرج کی تھی جس کے بطن سے ایک بیٹا اور دو بیٹیاں تھیں نادر کچھ عرصہ قبل اپنی بیوی کو لے کر بوریوالا آگیا اور چک 445ای بی میں کرایہ کے مکان میں رہائش پذیر تھا پندرہ روز قبل نائلہ خورشید نے ایک اور بچی کو جنم دیا تو نادر آگ بگولہ ہو گیا اور اپنی بیوی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ بے ہوش ہو گئی جسے تحصیل ہسپتال بوریوالا میں داخل کروا دیا گیا جہاں وہ جان کی بازی ہار گئی تو ملزم نادر بٹ اس کی میت کو خاموشی سے لے کر تدفین کیلئے بدھلہ سنت ملتان اپنے والدین کے گھر پہنچ گیا نائلہ کی موت کی خبر اسکے والدین کو سرگودھا میں ملی تو وہ تھانہ سٹی پولیس بورے والا کو لے کر ملتان پہنچ گئے اور تدفین رکوا کر نعش کو واپس بوریوالا لے آئے۔

(جاری ہے)

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط