بند کریں
صحت صحت کی خبریں عارف والا، ویٹرنری ڈاکٹر کا مضرصحت گوشت فروخت کرنے والے قصاب گرفتار500 کلوگرام گوشت برآمد ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 23/11/2014 - 13:48:33 وقت اشاعت: 23/11/2014 - 13:45:55 وقت اشاعت: 23/11/2014 - 13:24:54 وقت اشاعت: 23/11/2014 - 11:59:23 وقت اشاعت: 22/11/2014 - 23:45:57 وقت اشاعت: 22/11/2014 - 20:54:33 وقت اشاعت: 22/11/2014 - 20:09:44 وقت اشاعت: 22/11/2014 - 20:02:14 وقت اشاعت: 22/11/2014 - 19:59:53 وقت اشاعت: 22/11/2014 - 19:08:13 وقت اشاعت: 22/11/2014 - 17:47:58

عارف والا، ویٹرنری ڈاکٹر کا مضرصحت گوشت فروخت کرنے والے قصاب گرفتار500 کلوگرام گوشت برآمد

عارف والا (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔22 نومبر 2014) ویٹرنری ڈاکٹر کا مضرصحت گوشت فروخت کرنے والے قصاب گرفتار500 کلوگرام گوشت برآمد تفصیل کے مطابق ویٹرنری ڈاکٹر محمدعرفان نے مخبرکی اطلاع پر عاشق آباد میں مضرصحت گوشت فروخت کرنے والے اڈے پر چھاپہ مارکر قصاب محمدیسین کوگرفتار کرکے 500 کلوگرام گوشت برآمد کرلیا جبکہ محمدجاوید اور محمدرمضان اور محمدجاوید فرار ہونے مین کامیاب ہوگئے پولیس نے تینوں قصاب کے خلاف سلاٹر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔


22/11/2014 - 20:54:33 :وقت اشاعت