ڈاکٹرز کی ٹیم نے طبی معائنے کے بعد عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کو مکمل آرام کا مشورہ دیدیا‘ ذرائع

ڈاکٹرز کی ٹیم نے طبی معائنے کے بعد عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) ڈاکٹرز کی ٹیم نے طبی معائنے کے بعد عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کو مکمل آرام کا مشورہ دیدیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق5ڈاکٹرز کی ایک ٹیم نے بدھ کے روز عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کا طبی معائنہ کیا جس میں انکا بلڈ پر یشر بھی کم نظر آیا جسکے بعد ڈاکٹر ز نے انکو کم ازکم1ہفتہ مکمل آرام کر نے کا مشورہ دیدیا ہے اور انکا روزانہ کی بنیاد پر طبی معائنہ بھی کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

Your Thoughts and Comments